the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کے لئے ملک گیر سطح پر مباحثہ کے دوران راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ نے کہا ہے کہ لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر پرسنل لاء کو منتخب کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے لیکن ان لوگوں کو ریاستی اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں ووٹ کا حق چھوڑ دینا چاہئے۔ آر



ایس ایس کے نظریہ ساز ایم جی ویدیہ کو قانون کمیشن کی جانب سے ایک سوالنامہ موصول ہوا ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ مذہب کی بنیاد پر يوسي سي کی مخالفت کر رہے ہیں انہیں محدود متبادل دیئے جانے چاہئیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ محدود متبادل مستقل متبادل نہیں ہو سکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.